سپیکر رانا اقبال نے نو منتخب اراکین سے حلف لینے کیساتھ صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر اپنا حلف بھی اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 14:18

سپیکر رانا اقبال نے نو منتخب اراکین سے حلف لینے کیساتھ صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر اپنا حلف بھی اٹھایا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے نو منتخب اراکین سے حلف لینے کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر اپنا حلف بھی اٹھایا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز 17ویں صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں رانا محمد اقبال نے پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان سے حلف لیا اور حلف کی عبارت پڑھنے کے دوران انہوں نے خود بھی حلف اٹھایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں