اڈیالہ جیل میں گرمی کی وجہ سےمریم نوازکی جلد خراب ہونے لگی
گرمی اورحبس کی وجہ سے مریم نوازکا شوگر لیول بھی بڑھ رہا تھا، اے سی کی سہولت فراہم کر دی گئی
مقدس فاروق اعوان
بدھ اگست
16:25

(جاری ہے)
قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی جیل انتظامیہ سے ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی تھی۔
جس کے بعد 23 جولائی کو سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی ہدایت پر ائیرکنڈیشنر فراہم کیا گیا۔جیل خانہ جات پنجاب نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم کو ائیر کنڈیشنر ان کے معالج اظہر کیانی کی رپورٹ پر فراہم کیا گیا۔سابق وزیراعظم کے حوالےسے ڈی ہائیڈریشن کی شکایت ہوئی جس پر انہیں ائیر کنڈیشنر فراہم کیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی قیدی کو ائیر کنڈیشنر فراہم کیا گیا ہے۔اس ضمن میں وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ جیل میں ایئرکنڈیشنر کی اجازت نہیں ہوتی البتہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانون کے مطابق نواز شریف کے سیل میں ائیرکنڈیشنر لگانے کی اجازت دی ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہی وقت ہے کہ قومی ائیرلائن کو سپورٹ کیا جائے،کامران خان
-
حالیہ بارشوں کے باعث خشک ہو جانے والا ڈیم مکمل طور پر بھر گیا
-
مقتول شاکر اللہ کے اہل خانہ نے انصاف کے لیے وزیر اعظم سے اپیل کر دی
-
پاکستان بھارت کے ساتھ دہشت گردی سمیت تمام امور پر بات چیت کیلئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی
-
نارتھ کراچی میں میڈیکل کی طالبہ نمرہ بیگ کی شہادت پولیس کی نااہلی کی وجہ سے ہوئی ، میئرکراچی
-
وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل کی طالبہ نمرہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں جان بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کر لی
-
چیف جسٹس آف پاکستان کا زیرِ التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کا حکم
-
نواز شریف کو ذاتی معالج کی حیثیت سی20سال سے جانتا ہوں، اپنے علاج کیلئے کبھی حکومتی خزانے سے رقم ادا نہیں کی،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
-
نواز شریف نے حکومت میں رہ کر سویلین بالادستی کیلئے کام نہیں کیا، چوہدری نثار
-
آٹھواں آل کراچی محبان آرم ریسلنگ ویمن چیمپئین شپ کا میلہ کل سجے گا
-
کنگنا رناوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی
-
دعوت اسلامی کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.