نیب نے چودھری برادران کو (کل) دوبارہ طلب کرلیا

بدھ 15 اگست 2018 21:51

نیب نے چودھری برادران کو (کل) دوبارہ طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) قومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے چودھری بردارن کو( آج) بروز جمعرات کو طلب کرلیا ۔ نیب لاہو رنے ناجائز اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کو کل صبح 11بجے طلب کرلیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں