گورنر ہائوس سے خوش گوار یادیں ساتھ لے کر جارہاہوں، ملک محمد رفیق رجوانہ

بدھ 15 اگست 2018 23:47

گورنر ہائوس سے خوش گوار یادیں ساتھ لے کر جارہاہوں، ملک محمد رفیق رجوانہ
لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس سے خوش گوار یادیں ساتھ لے کر جارہاہوں جنہیں ہمیشہ یاد رکھوں گا،گورنر ہائوس کے افسران اور ملازمین سے الوداعی ملاقات کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میرے گھر کے دروازے آپ لوگوں کے لئے ہمہ وقت کھلے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں