پنجاب کے نوجوان وزیراعلی کا نام سامنے آگیا
لاہور سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے مراد راس کو وزارت اعلی کیلئے منتخب کر لیے جانے کی خبریں
محمد علی بدھ 15 اگست 2018 22:13
(جاری ہے)
ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے جس نوجوان رہنما کو پنجاب کا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ رہنما ممکن طور پر مراد راس ہے۔
مراد راس تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں جو لاہور سے منتخب ہوئے ہیں۔ مراد راس 2013 کے انتخابات میں بھی لاہور سے الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ اب ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مراد راس کو ان کی کارگردگی سے متاثر ہو کر پنجاب کا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان ممکنہ طور پر ایک سے دو روز میں وزیراعلی پنجاب کے نام کا حتمی اعلان کر دے گی۔ اس حوالے س تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پارٹی رہنماوں کا اجلاس طلب کرکے انہیں اعتماد میں لے چکے ہیں۔ اب بس اس فیصلے کا حتمی اعلان کیا جانا باقی ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب ممکنہ طور پر عید الاضحیٰ سے قبل کیا جانا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متروکہ بورڈ کے سٹاف آفیسر ظفر اقبال کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان