نیب نے میاں منشا ء کو کل طلب کرلیا

جمعرات 16 اگست 2018 14:21

نیب نے میاں منشا ء کو کل طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) قومی احتساب بیور و( نیب ) لاہور نے میاں منشا ء کو کل بروز ( جمعہ ) کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب لاہورنے 95ملین ڈالر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لئے میاں منشا ء کو آج طلب کیاہے جہاں نیب کی 3 رکنی ٹیم میاں منشا سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں