شہباز شریف موسم کی خرابی کے باعث بذریعہ موٹر وے اسلام آباد روانہ ہوئے

جمعہ 17 اگست 2018 12:30

شہباز شریف موسم کی خرابی کے باعث بذریعہ موٹر وے اسلام آباد روانہ ہوئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف موسم کی خرابی کی وجہ سے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے بذریعہ موٹر وے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں