اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپاک بھارت جی ڈی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم ..

پاک بھارت جی ڈی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزی سے سرحد کا ماحول کشیدہ ہوسکتا ہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء)پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ بھارتی اشتعال انگزی سے سرحد کا ماحول خراب ہوسکتا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہکے روز پاک بھارت ڈی جی ایم اوز نے لائن آف کنٹرول پر ہاٹ لائن کے ذریعے رابط کیا جس میں پاکستانی ڈی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے اگر بھارت نے اشتعال انگیزی کے اقدام کو بند نہیں کیا تو اس سے سرحد کے ماحول میں کشیدگی آسکتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں