اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں56کمپنیز اسکینڈل ،نیب نے شہباز شریف کو 20اگست کو طلب کرلیا

56کمپنیز اسکینڈل ،نیب نے شہباز شریف کو 20اگست کو طلب کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء)نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پنجاب میں 56کمپنیز اسکینڈل میں 20اگست بروز پیر کو طلب کرلیا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے شہباز شریف کو پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں 20اگست کو دوبارہ طلب کرلیا پاور ڈیلپنمنٹ کمپنی کے چیف فناس افسر نوید اکرام نے شہباز شریف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کے 13کروڑ روپے شہباز شریف کے داماد کو بھی منتقل ہوئے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں