نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کا تلہ گنگ میں 2 بچوں کے ڈیم میں ڈوبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

جمعہ 17 اگست 2018 19:57

نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کا تلہ گنگ میں 2 بچوں کے ڈیم میں ڈوبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں 2بچوں کے ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں