لاہور،عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

ہفتہ 18 اگست 2018 16:54

لاہور،عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) لاہور پولیس نے پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے لاہور کے علاقہ زمان پارک میں واقعہ ذاتی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی، اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد زمان پارک میں اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے تاہم زمان پارک کے مکینوں کے وہاں سے گزرنے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں