لاہور میںکولین کرینویلگی نئی امریکی قونصل جنرل تعینات

ہفتہ 18 اگست 2018 20:02

لاہور میںکولین کرینویلگی  نئی امریکی قونصل جنرل تعینات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) کولین کرینویلگی نے امریکی قونصل جنرل لاہور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے نامزد کی گئی کولین کرینویلگی اس سے پہلے کابل میں امریکی سفارت خانے میں بطور ڈپٹی پبلک افیئرز آفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کرینویلگی سے قبل ایلزبتھ کینیڈی لاہور میں امریکی قونصل جنرل کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں