نوجوت سنگھ سدھو کی تقریب حلف برداری میں صدر آزاد کشمیر کے ساتھ نشست
مسعود خان کے ساتھ سدھو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،بھارتیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
سید فاخر عباس ہفتہ 18 اگست 2018 19:11
(جاری ہے)
ایوان صدر میں بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف اور نوجوت سنگھ سدھو نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور بعد میں گلے بھی ملے۔
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سنگھ سدھو کے لیے جو نشست مختص کی گئی تھی اس کے بالکل ساتھ والی نشست صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے لیے مختص تھی۔یوں نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری صدر آزاد کمشیر کے ساتھ بیٹھ کردیکھی۔ مسعود خان کے ساتھ بیٹھے سدھو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،بھارتیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔بھارتیوں نے اس تصویر پر شدید نفرت انگیز پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کل پاکستان پہنچے تھے ،وہ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رکن ہیں اور پنجاب کی صوبائی کابینہ کے رکن ہیں ۔ان کے آنے کو انکے سیاسی مخالفین نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرنے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد