ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3ستمبر کو ہو گی

اتوار 19 اگست 2018 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3ستمبر کو ملتان میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں