نئے پاکستان میں خواجہ سعد رفیق کو پہلا چالان کر دیا گیا
خواجہ سعد رفیق کی گاڑی 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی، اوور سپیڈ کے باعث چالان کیا گیا،موٹروے پولیس
مقدس فاروق اعوان اتوار 19 اگست 2018 15:17
(جاری ہے)
شاہد خاقان عباسی بذریعہ موٹروے سفر کر رہے تھے کہ تیزرفتاری پر موٹروے پولیس نے ان کا چالان کر دیا ۔
موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ساڑھے 7 سو روپے کا چالان کیا۔ چالان کے بعدموٹروے پولیس کے اہلکاروں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں تھیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخواہ کے ٹریفک پولیس کے اہلکار اپنی بے باکی اور بلاامتیاز کارروائیوں پر خبروں کی زینت بنے رہتے تھے۔ کے پی کےپولیس نے ہر خاص و عام پر قانون کی بالادستی کو ترجیح دی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی وزیر کا چالان کرنے یا اپنے اعلیٰ افسر کو جُرمانہ کرنے سے بھی نہیں گھبرائے۔معروف شخصیات کا چالان ہونے پر سیاسی تجزیہ کاروں نے اسے ایک اچھا شگون قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز جب تک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بلا خوف و خطر جُرمانہ نہیں کریں گے تب تک ملک ترقی نہیں کر سکے گا اور قانون کی بالادستی کو یقینی نہیں بنایا جا سکے گا۔ ایسے میں معروف شخصیات کا چالان ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا