آزاد رکن اسمبلی جگنو محسن نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں عثمان بزدار کو ووٹ دیا

اتوار 19 اگست 2018 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) اوکاڑہ سے آزاد حیثیت میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والی جگنو محسن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار سردار عثمان بزدار کو ووٹ دیا ۔

(جاری ہے)

جگنو محسن انتخاب کا مرحلہ شروع ہونے سے قبل خواجہ سعد رفیق کی نشست پر گئیںاور ان سے کچھ دیر گفتگو کی ۔ بعد ازاں وہ حمزہ شہباز اور رانا محمد اقبال سے بھی ملیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں