پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود تقریر نہ کی

اتوار 19 اگست 2018 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود تقریر نہ کی ۔

(جاری ہے)

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بردار کے بعد (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز نے جب اپنی تقریر مکمل کی تو سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے حسن مرتضیٰ کا نام پکارا گیا لیکن انہوں نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود تقریر نہ کی اور علی حیدر گیلانی کی جانب اشارہ کر دیا ۔علی حیدر گیلانی نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو مبارکباد اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں