دنیا مکافات عمل ہے ، برا بھلا کہنے والے بھی میرے لئے قابل احترام ہیں‘ سپیکر

اتوار 19 اگست 2018 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی میں(ن) لیگ کے اراکین کی جانب سے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف نعرے بازی کی جاتی رہی ۔

(جاری ہے)

عظمیٰ زاہد بخاری اور ایک رکن کی جانب سے مسلسل بولنے پر سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ دنیا مکافات عمل ہے ۔ برا بھلا کہنے والے بھی میرے لئے قابل احترام ہیں۔ انہوںنے رکن اسمبلی کو کہا کہ آپ کی حاضری لگ گئی ہے اب آ پ بیٹھ جائیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں