قائد حزب اختلاف کیلئے ریکوزیشن 24اگست تک جمع ہو گی

اتوار 19 اگست 2018 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے ریکوزیشن 24اگست دوپہر ساڑھے 12بجے تک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جا سکے گی۔

(جاری ہے)

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اس کا اعلان کیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں