سپیکر کی معذور رکن پنجاب اسمبلی کو سب سے پہلے ووٹ ڈالنے کی ہدایت

اتوار 19 اگست 2018 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی ہدایت پر معذور رکن صوبائی اسمبلی کو سب سے پہلے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جس کے بعد معذوررکن پنجاب اسمبلی نے سب سے پہلے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں