وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ، سپیکر کی خواتین کو پہلے ووٹ کاسٹ کرنے کی ہدایت

اتوار 19 اگست 2018 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے ووٹنگ شروع کرنے سے قبل تمام اراکین سے التماس کیا کہ وہ پہلے خواتین اراکین اسمبلی کو آگے آنے دیں تاکہ وہ اپنا ووٹ کاسٹ کریں جس کے بعد مرد اراکین اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کریں جس کے بعد پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین اسمبلی نے باری باری اپنے حمایت یافتہ امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں