مولانا اسعد محمود قومی اسمبلی میں ایم ایم اے پارلیمانی کمیٹی کے لیڈر مقرر

اتوار 19 اگست 2018 21:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) متحدہ مجلس عمل اور جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اعلان کیاہے کہ قومی اسمبلی میں ایم ایم اے پارلیمانی کمیٹی کے لیڈر مولانا اسعد محمود ہوں گے ۔

(جاری ہے)

جمعیت العلمائے اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پارلیمانی لیڈر کا متفقہ فیصلہ کیا گیاہے ، متحدہ مجلس عمل نے بھی اس فیصلہ سے اتفاق کیاہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں