لاہور،احتساب عدالت میں آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

پیر 20 اگست 2018 21:10

لاہور،احتساب عدالت میں آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) احتساب لاہور کی عدالت کی جانب سے آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی سکینڈل میں ملوث ملزمان کے وکلاء کو ملزمان کے بیانات کی نقول نہ ملنے پر عدالت نے ریفرنس کی سماعت 4 ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی جبکہ عدالت نے گزشتہ روز سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنا تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں