عیدالاضحی کے موقعہ پر بھی علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری رہا

منگل اگست 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2018ء) عیدالاضحی کے موقعہ پر بھی علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

جس کے باعث ان پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عید سے ایک روز قبل متاثر ہونے والی پروازوں میں سے 14 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ جبکہ 11 پروازیں تاخیر کا شکار ہو کر رہ گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments