سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیرول پر رہائی، مخصوص عملہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہا
سابق وزیراعظم نے قانون کی پاسداری کی اور قواعد و ضوابط کا بھی پاس رکھا
سمیرا فقیرحسین بدھ 19 ستمبر 2018 11:19
(جاری ہے)
اس اسکواڈ کی ذمہ داریوں میں تینوں مجرموں کو اڈیالہ جیل تک حفاظت پہنچانا بھی شامل تھا ۔ نواز شریف ، مریم صفدر، کیپٹن (ر) محمد صفدر پیرول پر رہائی کے وقت طے کئے گئے ضوابط کی پاسداری میں سیاسی گفتگو کرنے کے با اختیار تھے اور نہ ہی وہ جاتی امرا کے مخصوص حصے سے دوسری جگہ جانے کے مجاز تھے ۔
تینوں قیدیوں نے محکمہ داخلہ کے قوانین کی پاسداری کو یقینی بنایا۔ کچھ سیاسی مبصرین کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اگرچہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر رنجیدہ تھے لیکن انہوں نے خود کو ٹوٹنے نہیں دیا اور چہرے کے تاثرات اور اپنی باڈی لینگوئج پر بھی کافی عبور رکھا، نواز شریف بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے لیے بھی خود گاڑی چلا کر گئے جس سے انہوں نے اپنے مخالفین کو یہ پیغام دیا کہ میں ابھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں ہوں ، ابھی مجھ میں بہت ہمت اور حوصلہ باقی ہے ، اور اسی لیے اتنے نازک حالات میں بھی میں اپنے اعصاب پر قابو رکھے ہوئے ہوں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز
لاہور، زائد نرخوں پر روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری، 817 افراد گرفتار
ایل ڈی اے کا ایونیو ون اور جوبلی ٹائون میں آپریشن، متعددغیرقانونی املاک مسمار،دو املاک کو سیل کر دیا
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
وساکھی میلہ کی تقربیات میں سکھ یاتریوں نے گورو دوار ے میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے