اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںواجبات کی عدم ادائیگی، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند

واجبات کی عدم ادائیگی، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء)واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) انتظامیہ نے پی آئی اے طیاروں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند کر دی۔ابتدائی طور پر پی آئی اے کی 2 پروازوں کوتیل کی فراہمی روکی گئی ہے۔

(خبر جاری ہے)

جن پروازوں کو تیل کی فراہمی روکی گئی ہے ان میں کراچی سے لاہور آنے والی پی کی306 اورکراچی سے اسلام آباد جانے والی پی کے 370 شامل ہیں۔لاہورکی پروازکو گزشتہ روز شام7بجے اوراسلام آبادکی پروازکو گزشتہ روز رات9بجے روانہ ہونا تھا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق اس معاملے پر پی ایس او سے مذاکرات جاری ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں