اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںحضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب (کل )ہوگی

حضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب (کل )ہوگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) حضرت داتا گنج بخش کے مزار اقدس کے غسل کی تقریب کل بروز ( جمعرات ) کو بوقت 1:00بجے منعقد ہوگی ۔

(خبر جاری ہے)

وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، وزیر اوقاف پنجاب صاحبزاد ہ سعید الحسن شاہ ، سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ،ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجا ب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت ممتاز شخصیات 5من عرق گلاب سے غسل دیں گے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں