ْ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان لوٹی دولت واپسی کا معاہدہ خوش آئند ہے،صاحبزادہ حامد رضا
نواز شریف کے حق میں عدالتی فیصلہ قبول کرتے ہیں حکومت جنگی بنیادوں پر برطانیہ سے مفرور مجرموں کو پاکستان لانے کے لئے اقدامات کرے، امریکہ اور بھارت سازش کے تحت پاکستان اور چین کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں
بدھ 19 ستمبر 2018 21:26
(جاری ہے)
قرضوں میں ڈوبا ملک حکام کی عیاشیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
امریکہ نواز خارجہ پالیسی ختم کرنے کا وقت آ گیا۔ امریکی غلامی کی زنجیریں توڑ کو قومی مفاد سے ہم آہنگ آذادانہ خارجہ پالیسی تیار کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ ن لیگ اپنے حق میں ہونے والے فیصلے کو کیسے تسلیم کرتی ہے یا نہیں۔ ہمیشہ عدلیہ مخالف پالیسی اپنانے والی ن لیگ اب کس منہ سے فیصلہ قبول کرے گی۔صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب میں مسائل کی درست نشاندہی کی گئی ہے۔ حکومت تعلیم سے محروم دو کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے۔ نئی حکومت کو پچاس ہزار گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ یاد دلاتے رہیں گے۔ پاکستانی حکومت کو سعودی عرب اور ایران سے تعلقات میں توازن برقرار رکھنا چایئے۔ پاکستان عالم اسلام کے باہمی تنازعات کے حل کے لئے مصالحانہ کردار ادا کرے۔ قوم غربت و افلاس اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے۔ نئی حکومت عوام کے مسائل میں اضافہ کی بجائے کمی کرے۔ نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی کی ہدایت، پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں‘رانا فاروق سعید
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر اظہار تشویش
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت اہم اجلاس
داتا دربار سلام کیلئے آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ایف آئی اے نے لیسکو کے مزید10کروڑ یونٹ کی خرد برد پکڑ لی
گیس چوری کریک ڈائون جاری ،مزید 654گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 18لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی‘ ملک محمد احمد ..
تمام فریقین و اسٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں ،سب پھنس گئے ہیں آپس میں مذاکرات کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن
ایمن آباد رورل ہیلتھ سنٹر میں پہلی بار ہرنیا کا آپریشن کیا گیا‘وزیر صحت پنجاب
وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اہم اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف