تحریک کربلا ابدی پیغام ، یزیدی سوچ کی نفی ہے، پیر معصوم نقوی
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50
(جاری ہے)
شدت پسندی کی بجائے خانقاہی نظام اور صوفی ازم کو فروغ دیا جائے،جس نے ہمیشہ بلا مذہب و مسلک امن کا پیغام دیا اور انسانیت کی خدمت کی ہے۔
جمعیت سیکرٹریٹ میں پیغام کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن کے قیام کے لئے صوفیا کی تعلیمات کو عام کیا جائے، دہشت گردی ، فرقہ واریت اور تکفیریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ قرآن ہماری میراث اور حب اہل بیت ایمان کا حصہ ہے۔حضر ت محبوب الٰہی سید علی حسینی سرکار کا مسلک اتحاد و اتفاق تھا، جس سے لوگوںنے فیض پایا۔ حسینی فکر کو اجاگر کرکے امت کو درپیش مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آوراسلام کا فہم و ادراک رکھنے سے عاری لوگوں نے تیار کئے۔جنہوں نے مزارات اولیائے اللہ ، مساجد ، امام بارگاہوں اورعسکری اداروں تک کو نشانہ بنایا اور لاکھوں بے گناہوںکو شہید کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم