نوازشریف کی رہائی سے عمران خان کا بیانیہ لرزگیا؟
اب حکومت نوازشریف کوکس منہ سے کرپٹ کہے گی؟ اگر نوازشریف کو جیل رکھنے کا مقصد عمران خان کووزیراعظم بنوانا تھا تورہائی کے بعد الیکشن 2018ء پرسوالیہ نشان لگ گیا ہے۔سینئر تجزیہ کارجاوید چودھری
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 20 ستمبر 2018 15:18
(جاری ہے)
سوال نمبر دو یہ کہ نیب کورٹ نے فیصلہ دینے سے پہلے فلیٹس کی قیمت کا کیسے تعین کرلیا؟ نیب اگر نوازشریف کی ملکیت اسٹیبلش نہیں کرسکا توپھر نیب نے یہ فیصلہ کس بنیاد پرکیا کہ مریم نوازان فلیٹس کی بینی فیشل آنر ہیں۔
نیب کا وکیل پانچ پیشیوں میں ان سوالوں کے جواب دینے میں ناکام رہا جس کی بنیاد پراسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کورہا کردیا۔رہائی کے نیب نے اب سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نوازشریف کے حق میں فیصلے کے بعد بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے کیونکہ عمران خان نے 2018ء کا الیکشن نوازشریف کوسزا والے فیصلے کی بنیاد پرلڑا تھا۔تاہم اب نوازشریف کی سزائیں معطل ہوچکی ہیں۔جس کے ساتھ ہی عمران خان کابیانیہ لرزتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔اب حکومت نوازشریف کوکس منہ سے کرپٹ کہے گی؟مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کووزیراعظم بنانے کیلئے نوازشریف کوجیل میں رکھا گیا۔چنانچہ نوازشریف کی رہائی کے فیصلے نے 2018ء کے پورے الیکشن پرسوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔جاوید چودھری نے کہا کہ اکتوبر میں قومی اسمبلی کے 11اور سوبائی اسمبلی کے 24حلقوں میں الیکشن ہوں گے۔ اگران 37حلقوں میں نوازشریف اپنے امیدوار کامیاب کروالیتے ہیں توکیا 2018ء کے الیکشن جعلی ثابت نہیں ہوجائیں گے؟مریم نوازکی سیاست کیسی ہوگی کیا وہ الیکشن لڑ کرقومی اسمبلی میں آئیں گی، اور نوازشریف کی سیاست کس قدر جارحانہ ہوگی اس کا فیصلہ جلد مستقبل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا