احد خان چیمہ کو 25ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کو 25ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے ریمانڈ ختم ہونے پر احد خانہ چیمہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے احد چیمہ کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے سکینڈل میں اکٹھے 25ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں