سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف 67 سال کے ہوگئے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:39

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف 67 سال کے ہوگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرسٹھ برس کے ہو گئے ۔آج(اتوارکو)67ویں سالگرہ منائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آبادسمیت جنوبی پنجاب بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور میاں شہباز شریف کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 23ستمبر1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں