سموگ سے بچائو کیلئے ’’پنجاب کلین ائیر کمیشن‘‘ کے قیام کا اصولی فیصلہ
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات یقینی بنانے کیلئے ضلع اور تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں قائم 20 اکتوبر تا 31 دسمبر بھٹہ خشت عدالتی احکامات کے مطابق بند، یکم اکتوبر سے فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی کوڑا کرکٹ جلانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان پر عوامی شعور کی آگاہی کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائے جائے گی،پڑوسی ملک سے آنے والی ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کیلئے سائوتھ ایشیا کوآپریشن باڈی سے رجوع کیا جائے گا‘عثمان بزدار
ہفتہ 22 ستمبر 2018 18:37
(جاری ہے)
کوڑا کرکٹ جلانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان پر عوامی شعور کی آگاہی کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائی جائے گی اور عوام میں سموگ کے سدباب اور اس سے بچائو کیلئے اقدامات کا شعور بیدار کرنے کیلئے موثر ابلاغی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس میں ائیر کوالٹی مانیٹرنگ کے آلات فوری طور پر مرمت کرانے کی ہدایت کی اور کہا کہ لاہور سمیت ملتان، راولپنڈی، رحیم یار خان اور فیصل آباد میں ائیر کوالٹی سسٹم پوری طرح فعال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سموگ ہر شعبہ زندگی کو متاثر کر رہی ہے، اس سے بچائو کیلئے مستقل اور دیرپا پالیسی مرتب کی جائے۔ سپارکو، سموگ اور دیگر ماحولیاتی تغیرات سے بروقت آگاہ کرنے کیلئے سسٹم وضع کریں۔ پڑوسی ملک سے آنے والی ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کیلئے سائوتھ ایشیا کوآپریشن باڈی سے رجوع کیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ماحولیات امین اسلم، سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان، صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال، سبطین خان نیازی، ملک نعمان لنگڑیال نے تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔ اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر متعلقہ سیکرٹریز بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
pجی ایس پی وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں
dایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، 3املاک مسمار
qملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
wبیساکھی تقریب کا انعقاد آج منہاج یونیورسٹی لاہور میں ہو گا
گ*لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء میں مجوزہ ترامیم کے جائزہ کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم