لاہور ہائی کورٹ ،ْنواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف غداری کیس کی سماعت (آج) ہوگی

اتوار 23 ستمبر 2018 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) لاہور ہائیکورٹ میں دو سابق وزرا اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج بروز ( پیر ) کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ (آج )سماعت کرے گا۔ جسٹس عاطر محمود اور جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر فل بنچ میں شامل ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں