نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی جاتی امراء میں ملاقات

پیر 24 ستمبر 2018 23:39

نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی جاتی امراء میں ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوںنے ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں