عمران خان اور پاک فوج کا ایک پیج پر ہونا بھارت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہو سکتا ہے
وزیر اعظم عمران خان کو حکومت کرنے میں دو سال تک کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، بھارتی ماہر
مقدس فاروق اعوان منگل 25 ستمبر 2018 13:39
(جاری ہے)
پرویز مشرف نے عمران خان کو دھمکایا کہ حکومت میں شامل نہ ہونے کی صورت میں نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
جس کے نتیجے میں اگلے انتخابات میں عمران خان کو ایک نشست ملی۔تب عمران خان کو اندازہ ہوا کہ وزیراعظم بننے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سمجھوتہ کرنا ضروری ہے۔بھارتی امیدوار نے مزید کہا کہ پاک فوج نواز شریف کو اقتدار میں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتی تھی اور آصف زرداری نے فوج کے خلاف سخت بیانات دیے تھے ان کی جماعت کی پنجاب میں موجودگی بھی نہیں تھی۔اس صورتحال میں عمران خان ہی واحد آپشن تھے۔جب کہ نواز شریف کی مخالفت ان کا یک نکاتی ایجنڈا بھی تھا۔اور فتخ کا بندوبست اس طرح سے کیا گیا کہ آزاد امیدوار اور چھوٹی جماعتیں ملا کر 342 کے ایوان میں ان کو معمولی برتری حاصل ہو گئی۔کم از کم عمران خان کو دو سال تک کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔میرے نزدیک پاک فوج وزیراعظم عمران خان کا ایک پیج پر ہونا بھارت سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے ..
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر ..
نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور ماسٹر پلان مقدمہ میں قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر جواب طلب
نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
آئی سی ٹی تعلیم سے لڑکیوں کو ایسی سکلز پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے، وزیرِ اعلی مریم نواز کا لڑکیوں کیلئے ..
گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون جاری، پنجاب، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد میں مزید 654گیس کنکشن منقطع، 2 کروڑ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو