نئے پاکستان میں فرسودہ بلدیاتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ،موجودہ نظام عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کرنے میں ناکام رہا‘عثمان بزدار
ہماری حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیار بھی دے گی اورچیک اینڈ بیلنس بھی رکھے گی، عوام کے نمائندے عوام کو جوابدہ ہونگے‘وزیراعلیٰ پنجاب
منگل 25 ستمبر 2018 18:09
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہماری حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیار بھی دے گی اورچیک اینڈ بیلنس بھی رکھے گی۔
عوام کے نمائندے عوام کو جوابدہ ہونگی-نئے بلدیاتی نظام کا محور عوام ہیں،جن کے مسائل ان کے دروازے پر حل ہوںگے۔انہوںنے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام موجودہ فرسودہ سٹیٹس کو ختم کرے گا۔نئے بلدیاتی نظام سے پسماندہ علاقوں کے مسائل کے حل میں نمایاں مدد ملے گی۔انہوںنے کہا کہ نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے بلدیاتی اداروں کو درست سمت فعال بنایا جارہاہے ۔ نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے بلدیاتی اداروںمیں چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے گا۔نئے نظام میں شفافیت کوہر قیمت پر ملحوظ خاطر رکھاجائے گا۔انہوںنے کہا کہ ایسا نظام وضع کیا جارہا ہے جس سے عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوںگے۔بلدیاتی نظام عوام کا نظام ہوگا اوروہی اس میں بااختیار ہوںگے۔انہوںنے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میںجزا اور سزا کا نظام بھی ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن