پی آئی اے نے حجاج کرام کو وطن واپس لانے کا آپریشن مکمل کر لیا

بدھ 26 ستمبر 2018 17:01

پی آئی اے نے حجاج کرام کو وطن واپس لانے کا آپریشن مکمل کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے حجاج کرام کو وطن واپس لانے کا آپریشن مکمل کر لیا ۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایک ماہ کے دوران 240 پروازوں کے ذریعے 68500حجاج کرام کو حجاز مقدس سے وطن واپس پہنچایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں