پنجاب حکومت رواں مالی سال 2018-19ء کا بجٹ دس اکتوبر کو پیش کریگی

بدھ 26 ستمبر 2018 18:13

پنجاب حکومت رواں مالی سال 2018-19ء کا بجٹ دس اکتوبر کو پیش کریگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) پنجاب حکومت رواں مالی سال 2018-19ء کا بجٹ دس اکتوبر کو پیش کریگی جس کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بجٹ کی تیاری کا عمل مزیدتیز کر دیا ہے بتایاگیاہے کہ پنجاب کا مجموعی بجٹ دو ہزار ارب روپے پر مشتمل ہوگا بجٹ میں ظاہر کیاگیا ہے کہ پنجاب حکومت کو وفاق سے بارہ سو پچاس ارب روپے ملے ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے تین سو پچاس ارب روپے کا محاصل اپنے ذرائع سے حاصل کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں