وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی حمزہ خان کو انڈر15ایشین سکوائش چیمپئن بننے پر مبارکباد

ہفتہ 29 ستمبر 2018 20:12

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی حمزہ خان کو انڈر15ایشین سکوائش چیمپئن بننے پر مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حمزہ خان کو انڈر15ایشین سکوائش چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ حمزہ خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کر کے بھارتی کھلاڑی کو فائنل میں شکست دی۔حمزہ خان کی کامیابی ان کی مہارت اورمحنت کا نتیجہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ حمزہ خان نے چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے اور ملک وقوم کا نام روشن کیا ہے

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں