انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی تناسب 55.58فیصد رہا

پیر 8 اکتوبر 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2018ء) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق امتحانات میں ایک لاکھ باسٹھ ہزار 8سو چھہتر طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے نوے ہزار پانچ سو چھبیس بچوں نے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح کامیابی کا تناسب 55.58فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں