عمران خان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے سب فراڈ اور دھوکہ ہے ‘ طلال چوہدری
ہم سے زبان کا مقابلہ نہ کرووہ ہماری بھی لمبی ہے ہم لڑتے نہیں ہیں لاہور والے ڈرتے بھی نہیں ہیں عمران خان کہتے ہیں کہ سی پیک واپس کر دیں گے،اگر سی پیک مکمل ہوا تو روزگار بہت زیادہ ہوگا نوجوان کم پڑ جائیں گے‘جلسہ سے خطاب
بدھ 10 اکتوبر 2018 23:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سعد رفیق کے حق میں فیصلہ لینے نہیں آیا جو ملک کیلئے بہتر ہی وہ مانگنے آیا ہوں ۔ سیاست میں کام یا کردارکامقابلہ ہوتا ہے جب اقتدار ملاتو کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کئی کئی دھماکے ہوتے تھے جس پاکستان کے ستر سالوں میں انیس ہزار اور ہمارے پانچ سالہ دور میں سترہ ہزارمیگاواٹ بجلی بنی ۔
انہوںنے کہاکہ ہم سے زبان کا مقابلہ نہ کرووہ ہماری بھی لمبی ہے ہم لڑتے نہیں ہیں لاہور والے ڈرتے بھی نہیں ہیں ۔انہوںنے کہاکہ حکومت میں آئے ایک ہفتہ بھی نہ ہوا کہ عمران خان نے کہاسی پیک واپس کر دیں گے،اگر سی پیک مکمل ہوا تو روزگار بہت زیادہ ہوگا نوجوان کم پڑ جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ میرے گائوں میں سڑک نہیں تھی لیکن بہترین کارپٹ سڑک بنائی گئی۔ شہبازشریف کا نام لیں تو اورنج لائن میٹرو اور دانش سکول والا کہتے ہیں ہمارا مقابلہ عمران خان لیٹرینیں بنانے والوں سے ہے ہمایوں اختر بھی کسی لیٹرین میں جائے اسمبلی میں نہ جائے ۔ملک عبد الوحیدنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ سعد رفیق کا مقابلہ خلائی مخلوق ہے،شہبازشریف کی گرفتاری پر ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کے دروازے پر بند کر دئیے۔ڈالر 137روپے کا ہوگیاروٹی دس روپے نان پندرہ روپے کاہوگیاہے عمران خان عوام کو خوشحالی نہیں دے سکتا ۔قوم تمہارا انتظار کررہی ہے مسائل حل کرو وگرنہ کہیں پانی سر سے اوپر نہ اتر جائے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان قوم سادگی کے نام پر فراڈ کررہاہے ایوان وزیر اعظم میں نہیں رہوں گا گورنر ہائوس کی دیواریں گرا دوں گا کہاں گیا سچ ۔غریب آدمی چوری کرے گا یا برتن بیچے گا تب جاکر اس کا گزارہ ہوگا ۔تم تجاوزات کے بہانے غریب کی دوکانیں چھین رہے ہو ۔ایک کروڑنوکریاں اور پچاس لاکھ گھر کہاں ہے اگر یہی تبدیلی ہے تواس پر لعنت بھیجتا ہوں ۔عمران خان نے کشکول نہ پکڑنے اور آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا کہاتھا وگرنہ خود کشی کی دھمکی دی تھی نہ خود کشی کی اور نہ ہی اپنا وعدہ پورا کیا یہ جس برتن میں کھاتا ہے اس میں سوراخ کرتاہے ۔ عمران خان کو والدہ کے نام پر ہسپتال کے لئے پچاس کروڑ روپے نوازشریف نے دئیے ۔جمائمہ سے شادی دولت کیلئے کی پیرنی کیلئے وزیر اعظم بننے کیلئے جاتاہے ان کے پاس پاکستان کی بقا تعمیر وترقی کاکوئی منصوبہ نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرمملکت اور وزیر اعظم کسانوں سے ہونیوالی 60ارب کی ڈکیتی کی انکوائری کرائیں: رانا فاروق سعید
موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد کی تلہ گنگ میں درجنوں تندور پوائنٹس کی چیکنگ
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس میں ایک سال کے لئے 500زرعی معاونین کی کنٹریکٹ پر ..
یورپی ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن میں تیزی
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر ..
پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور
صوبائی وزیرصحت سے ڈاکٹر جاوید اکرم کی ملاقات،ریسکیو ایمبولینس میں لائف سیورز کٹ دینا چاہتے ہیں، سلمان ..
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
موٹروے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
روٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت بارے ضلعی انتظامیہ کو بھر پور معاونت فراہم کی جا رہی ہے،سی سی پی او لاہور ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ