این اے 53، تحریک انصاف کا پلڑا بھاری
سروے کے مطابق 68 فیصد عوام کی ہمدردیاں تحریک انصاف جب کہ 28 فیصد کی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں
سید فاخر عباس جمعرات 11 اکتوبر 2018 21:26
(جاری ہے)
تاہم این اے 35 بنوں جہاں عمران خان کا مقابلہ اکرم درانی سے ہوا وہاں بھی فتح نے عمران خان کے قدم چومے اور کراچی کا حلقہ این اے 243 بھی عمران خان کے ہی نام رہا ۔
تاہم لاہور کا حلقہ این اے 131 عمران خان کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوا جہاں انکا مقابلہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ہوا۔اس علاقے میں کافی دلچسپ اور ٹف مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم عمران خان انتہائی قریب مقابلے کے بعد 6 سو ووٹوں سے اس حلقے سے فتح سمیٹنے میں کامیاب ہوگئے۔گو کہ خواجہ سعد رفیق نے اس انتخاب کو دھاندلی زدہ قرار دیا اور دوبارہ گنتی کے لیے ہر فورم پر گئے لیکن بالآخر انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔یوں عمران خان نے ایک ہی ساتھ پانچ حلقوں میں انتخابات جیتنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔تاہم کپتان نے میانوالی والی نشست اپنے پاس رکھتے ہوئے باقی نشستوں پر 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونے جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے سروے کے مطابق این اے 53 پر مسلم لیگ ن کی بجائے تحریک انصاف کی گرفت مضبوط ہے۔سروے کے مطابق 68 فیصد لوگوں کی سیایس ہمدردیاں تحریک انصاف کے ساتھ ہیں جبکہ 28 فیصد تاحال مسلم لیگ ن کی حمایت کررہے ہیں۔علاوہ ازیں 4 فیصد سروے شرکا ایسے بھی ہیں جو کسی بڑی پارٹی کی بجائے چھوٹی سیاسی جماعتوں کو ترجیح دینا بہتر سمجھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا