عامر جان سیکرٹری انرجی تعینات

جمعہ 12 اکتوبر 2018 18:54

عامر جان سیکرٹری انرجی تعینات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء) پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عامر جان کو سیکرٹری انرجی توانائی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں