لاہور،شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو ایک ہفتہ مکمل ہو گیا

جمعہ 12 اکتوبر 2018 19:48

لاہور،شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو ایک ہفتہ مکمل ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بھی شہباز شریف کے لئے کھانا اور کپڑے ان کے گھر سے پہنچائے گئے جبکہ انہوں ے سفید شلوار قمیض میں ملبوس ہو کر نماز جمعہ نیب آفس میں ادا کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں