مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے لندن روانہ

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 13:32

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے لندن روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور کیپٹن (ر ) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے لندن روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

جنید صفدر اپنی نانی کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ لندن سے لاہور آئے تھے ۔ گزشتہ روز عزیز و اقارب اور دوسب احباب نے جنید صفدر کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا ۔جنید صفدر قطر ایئر ویز کی پروز 629کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں