آپ بتا دیں وزیر اعلیٰ کا اختیار کس کے پاس ہے ‘ عثما ن بزدار کا صحافی کے سوال پر جواب

وزیر اعلیٰ بنانے اور اسے ہٹانے کے لئے آئین میں طریقہ درج ہے ‘ حضوری باغ میں گفتگو

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 15:55

آپ بتا دیں وزیر اعلیٰ کا اختیار کس کے پاس ہے ‘ عثما ن بزدار کا صحافی کے سوال پر جواب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صحافی کے اس سوال کہ میڈیا میں یہ تاثر ہے کہ آپ ڈمی وزیر اعلیٰ ہیں کا جواب دیتے ہوئے صحافی سے سوال کیا آ پ بتا دیں وزیر اعلیٰ کا اختیار ات کس کے پاس ہیں۔

(جاری ہے)

عثمان بزدار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بنانے اور اسے ہٹانے کیلئے آئینی طریقہ ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں