شہباز شریف سے نیب دفتر میں اہل خانہ کی ملاقات

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:35

شہباز شریف سے نیب دفتر میں اہل خانہ کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) آشیانہ ہائوسنگ سیکنڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے نیب کے دفتر میں اہل خانہ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کرنے والوں میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز ، دونوں صاحبزادے حمزہ شہباز شریف ،سلمان شہباز اور بہو زینب شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں