ووٹرز کے رجحان بارے آگاہی لی جاتی رہی

اتوار 14 اکتوبر 2018 14:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) اور تحریک کے مرکزی رہنما اور امیدوار ضمنی انتخاب کے حلقوں میں موجود اپنے لوگوں سے ووٹرز کے رجحان بارے آگاہی حاصل کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں اور امیدواروں کی جانب سے ضمنی انتخاب کے حلقوں میںموجود پارٹی رہنمائوں سے بار بار رابطہ کر کے ووٹرز کے رجحان بارے پوچھا جاتا رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں