آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار فواد حسن فواد کا میڈیکل چیک اپ کروانے کی اجازت

پیر 15 اکتوبر 2018 18:26

آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار فواد حسن فواد کا میڈیکل چیک اپ کروانے کی اجازت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کا میڈیکل چیک اپ کروانے کی اجازت دیدی ۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت میں فواد حسن فواد نے ایکسرے کروانے اور میڈیکل کی درخواست دی تھی۔جس پر جج نجم الحسن نے جنرل ہسپتال سے فواد حسن فواد کا چیک اپ کروانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں